Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
کل ہفتہ تھا-
| |||||
کل میں سنیما میں تھا-
| |||||
فلم بہت دلچسپ تھی-
| |||||
آج اتوار ہے-
| |||||
آج میں کام نہیں کروںگا-
| |||||
میں گھر میں رہوں گا-
| |||||
کل پیر ہے-
| |||||
کل میں پھر کام کروںگا-
| |||||
میں آفس میں کام کرتا ہوں-
| |||||
یہ کون ہے؟
| |||||
یہ پیٹر ہے-
| |||||
پیٹر طالب علم ہے-
| |||||
یہ کون ہے؟
| |||||
یہ مارتھا ہے-
| |||||
مارتھا سیکریٹری ہے-
| |||||
پیٹر اور مارتھا دوست ہیں-
| |||||
پیٹر مارتھا کا دوست ہے-
| |||||
مارتھا پیٹر کی سہیلی ہے-
| |||||